اسلام علیکم
ذیادہ تر جادو جنات کے ذریعے کیا جاتا ھے جادوگر جب جن کے زریعے جادو بھیجتا ھے تو وہ فوراً جسم میں داخل نہیں ہوتا بلکہ 4 حالتوں کا انتظار کرتا ھے
، شدید غصہ
،شدید خوف
، اللہ کی یاد سے غفلت
، شہوت کا غلبہ
جب انسان ان حالتوں میں سے کسی ایک میں بھی ہوتا ھے تو جن جو جادو لے کر آیا ہوتا ھے وہ جسم میں داخل ہو کر اپنا کام کرتا ہے زیادہ تر جن خود ایسے حالات پیدا کرتا ھے جن کی وجہ سے انسان ان حالتوں میں سے کسی ایک حالت میں آ جاتا ھے جب ایسی حالت ہو تو اپنے آپ پر کنٹرول کریں اور فوراً اللہ کا ذکر کریں کیونکہ کہ جن جب انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے بہت نازک مرحلہ ہوتا ھے اگر انسان اسی وقت اللہ کا ذکر شروع کر دے اور جن جسم میں داخل ہو رہا ہو تو وہ جل جاتا ھے
اللہ سب کو محفوظ رکھے آمین
Note: This Question/Data is Posted By: VU Students. This is a public post if you consider this is data violation please contact to admin.